خسرہ ویکسین سے ہلاکتیں،ٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب دائر درخواست پر معاونت کے لئے طلب
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان نے ناقص خسرہ ویکسین سے ہلاکتوں کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے طلب کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے اسے کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ۔جبکہ مزید سماعت10جولائی تک ملتوی کردی ۔ عدالت نے قرار دیا کہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے اسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ سماعت 10جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔
سماعت ملتوی