منی لانڈرنگ کیس کا بروقت تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست واپس
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے نواز شریف منی لانڈرنگ کیس کا بروقت تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی،فاضل عدالت نے قرار دیا ہے کہ عدالت عالیہ کے خلاف آئینی پٹیشن جاری نہیں کی جا سکتی،کوئی جج ساتھی جج کو ہدایات جاری نہیں کر سکتا اورنہ ہی کوئی حکم دے سکتا ہے۔
منی لانڈرنگ