مضر صحت پینے کے پانی کی فراہمی کیخلاف دائر درخواست پر ڈی سی او سیالکوٹ طلب

مضر صحت پینے کے پانی کی فراہمی کیخلاف دائر درخواست پر ڈی سی او سیالکوٹ طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کی عائشہ اے ملک نے سیالکوٹ میں مضر صحت پینے کے پانی کی فراہمی کے خلاف دائر درخواست پر ڈی سی او سیالکوٹ کو طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 8جولائی تک ملتوی کر دی ۔درخواست گزار محمد یونس کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سیالکوٹ میں مضر صحت پینے کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے جس سے شہریوں کو کئی قسم کی بیماریاں لاحق ہو رہی ہیں اور عام آدمی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر