حبس بے جا کی دائردرخواست پر 2بچے ماں جبکہ 3باپ کے حوالے کرنے کا حکم

حبس بے جا کی دائردرخواست پر 2بچے ماں جبکہ 3باپ کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل نے حبس بے جا کی دائردرخواست پر 2بچے ماں جبکہ 3باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ۔میاں بیوی کی طرف سے صلح نہ کرنے کے فیصلے پر عدالت نے درخواست نمٹا دی ،قبل ازیں عدالت کے استفسارپر ثمینہ بی بی اپنے بچوں کے نام بھول گئی جس پر اس کے وکیل نے کہا کہ دباؤ میں آ کر بچوں کے نام بھول گئی ہے جس پر عدالت نے قرار دیا کہ صورتحال جیسی بھی ہو کوئی ماں اپنے بچوں کے نام نہیں بھول سکتی ہے۔

مزید : صفحہ آخر