عمرہ کا ویزہ ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں مل رہا ہے،شیخ علاؤالدین کاپنجاب اسمبلی میں انکشاف

عمرہ کا ویزہ ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں مل رہا ہے،شیخ علاؤالدین کاپنجاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)رکن اسمبلی شیخ علاؤالدین نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں انکشاف کیا کہ اس وقت عمرہ کا ویزہ ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں مل رہا ہے اور ایک شخصیت نے اس مد نے 2سالوں میں سوا کھرب کمایا ہے،بتایا جائے یہ صوبے کا پیسہ کس کی جیب میں جا رہا ہے ،انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب حکومت 2کلرک ہائر کر لے تو یہ سارا روپیہ حکومت کے خزانے میں آسکتا ہے اور اس سال 2لاکھ لوگ پنجاب سے عمرہ کے لئے جا رہے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -