سول لائنز ،موٹر سائیکل سوار گرلز ہاسٹل کے قریب پلاٹ میں کریکر بم پھینک کر فرار

سول لائنز ،موٹر سائیکل سوار گرلز ہاسٹل کے قریب پلاٹ میں کریکر بم پھینک کر ...

 لا ہور (کرا ئم سیل ) سو ل لا ئنز کے علاقہ میں نا معلوم موٹر سا ئیکل سوا ر افرا د فا طمہ جنا ح گر لز ہو سٹل کے قر یب پلا ٹ میں کر یکر بم پھینک کر فرا ر ہو گئے ،معجزانہ طو ر پر اہل علاقہ محفو ظ رہے اور کو ئی جا نی نقصا ن نہ ہوا، اطلا ع ملنے پر پولیس سمیت اید ھی ایمبو لنس اور ر یسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق وار ث رو ڈفاطمہ جنا ح گر لز ہوسٹل کے قر یب گزشتہ روزدو نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار افرا د نے خا لی پلا ٹ میں کر یکر بم پھینکا جس سے زوردا ر د ھما کہ ہوا، د ھما کے کی آواز اتنی شدید تھی کہ قر یب پلا زہ کے شیشے ٹوٹ گئے ، آ نے جا نے وا لی ٹر یفک بھی معطل ہو گئی ۔ اہل علاقہ مصطفی ، جمیل ، ر فیق ، اظہر نے نما ئند ہ’’ پا کستا ن‘‘ کو بتا یا کہ سر خ ر نگ کی 125 مو ٹر سا ئیکل پر 25سے 27سا ل کے دو نو جو ان سوار تھے جنہوں نے اپنے منہ پر کپڑاڈا ل ر کھا تھا۔وہ گر لز ہا سٹل کے قر یب خا لی پلا ٹ میں کر یکر بم پھینک کر فرا ر ہو گئے جس سے زور دا ر د ھما کہ ہواجبکہ معجزا نہ طو ر پر اہل علاقہ محفو ظ ر ہے ۔اطلا ع ملنے پر ایس پی سول لا ئنز ہا رو ن جو ئیہ سمیت پو لیس کی بھا ر ی نفر ی موقع پر پہنچ گئی اور جا ئے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے بم کے نمونے فرا نزک لیبارٹری میں منتقل کردئے۔ ذرا ئع کا کہناہے کہ سی سی پی او لا ہور کے حکم پر علاقہ میں سر چ آ پر یشن بھی کیا اور 2مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...