باغبانپورہ، فحش فلمیں دکھانے والے نیٹ کیفے کیخلاف پولیس کا کارروائی کرنے سے انکار

باغبانپورہ، فحش فلمیں دکھانے والے نیٹ کیفے کیخلاف پولیس کا کارروائی کرنے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل)با غبا نپو رہ کے علا قے میں نو جو انوں کو فحش فلمیں دکھا نے والے نیٹ کیفے کیخلاف اہل علا قہ کا شد ید احتجا ج ، پو لیس نے سینکڑ وں افر اد کے احتجا ج کے با وجو د نیٹ کیفے کے ما لک کے خلا ف کو ئی کا روائی نہیں کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق باغبا نپو رہ کے علا قے سلطان محمو د روڈ پر جیو انٹر نیٹ کیفے کے نا م سے نو جو ان کو فحش فلمیں اور مو اد دکھا نے کا سلسلہ دوسا ل سے جا ری ہے ۔جس کی خلا ف گز شتہ روز سینکڑ وں اہل علا قے نے احتجا ج کیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ درخو است ملنے پر کا روائی کی جا ئے گئی ۔

مزید :

علاقائی -