مریدکے: نوجوان کی خودکشی

مریدکے: نوجوان کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مریدکے(نامہ نگار)گھریلو حالات سے تنگ آ کر نوجوان نے زہریلی گولیا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر مر یدکے کے نواحی گاؤں بدوپلی کے رہائشی 18سالہ نوجوان وارث علی نے گھریلو حالات کی وجہ سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -