پرویز مشرف کے ضامنوں کو شوکاز نوٹس

پرویز مشرف کے ضامنوں کو شوکاز نوٹس
پرویز مشرف کے ضامنوں کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ضامنوں کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے ہیں جبکہ سابق صدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آج جاری کرنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ عدالت نے 18 جون کو سابق صدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -