حساس اداروں کی نوڈیرو ہائوس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار

حساس اداروں کی نوڈیرو ہائوس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار
حساس اداروں کی نوڈیرو ہائوس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (آئی این پی) نوڈیرو ہائوس میں انتظامی امور دیکھنے والے اعجاز لغاری کو گرفتار کرلیا گیا، اعجاز لغاری ایک سیاسی جماعت کی خاتون رہنما کا دست راست ہے۔ جمعرات کو حساس اداروں نے افطار سے قبل کارروائی کر کے نوڈیرو ہائوس کے انتظامی معاملات دیکھنے والے شخص اعجاز لغار ی کو گرفتار کیا۔ وہ نوڈیرو ہائوس میں آنے والی سرکاری رقم افسران میں تقسیم کرتا تھا۔

مزید :

لاڑکانہ -