کراچی کی جیلوں میں بھی قیدیوں کی حالت غیرہوگئی

کراچی کی جیلوں میں بھی قیدیوں کی حالت غیرہوگئی
کراچی کی جیلوں میں بھی قیدیوں کی حالت غیرہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد کی ملیر اور لانڈھی جیل رات دو بجے سے بجلی کی بندش کی وجہ سے قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی اور اب تک 11قیدیوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
لانڈھی جیل کے سپریٹنڈنٹ نے بتایاکہ بجلی کی بندش کی وجہ سے قیدیوں کی حالت غیر ہے ، دھوپ کی وجہ سے باہر بٹھا نہیں سکتے جبکہ اندر بجلی نہیں ۔
ملیر جیل میں بھی بجلی بند ہے جس کی وجہ سے قیدی بے ہوش ہورہے ہیں ۔

مزید :

کراچی -