سندھ میں ایرانی تیل متعارف کرانے والی شخصیت کا نام سامنے آگیا

سندھ میں ایرانی تیل متعارف کرانے والی شخصیت کا نام سامنے آگیا
سندھ میں ایرانی تیل متعارف کرانے والی شخصیت کا نام سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ایرانی ڈیزل اور پٹرول وسیم بٹیر نامی شخص نے متعارف کرایا اور دھندے سے حاصل ہونیوالی رقم کا حصہ اعلیٰ حکام تک بھی پہنچاتارہالیکن اب قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے شواہد اکٹھا کرناشروع کردیئے ۔
دنیا نیوز کے مطابق ایرانی تیل کے غیرقانونی دھندے میں ملوث افسران کے ناموں پر غور شروع کردیاگیا،وسیم بٹیر غیر قانونی دھندے سے حاصل ہونیوالی رقم آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی کو بھی بھیجتاتھا جس کا انکشاف ایک چھاپہ مارکارروائی کے دوران گرفتار ملزموں سے تفتیش کے دوران ہواتھا۔

مزید :

کراچی -