سپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملازمین بھرتی کے اختیارات چھوڑے کا فیصلہ

سپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملازمین بھرتی کے اختیارات چھوڑے کا فیصلہ
سپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملازمین بھرتی کے اختیارات چھوڑے کا فیصلہ

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی اسامیوں پر بھرتی کے اپنے اختیارات چھوڑنے اور مسقبل میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی اسامیوں پر بھرتی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپیکر کے اس فیصلے سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو مطلع کردیا گیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لئے یہ اقدام ٹھایا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد