کے الیکٹر ک صحیح کام نہیں کر رہی تو جلد فیصلہ کرلیا جائے گا:عبدالقادر بلوچ

کے الیکٹر ک صحیح کام نہیں کر رہی تو جلد فیصلہ کرلیا جائے گا:عبدالقادر بلوچ
 کے الیکٹر ک صحیح کام نہیں کر رہی تو جلد فیصلہ کرلیا جائے گا:عبدالقادر بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے اگر کے الیکٹرک صحیح سے کام نہیں کر رہی تو اس کا فیصلہ جلد کر لیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی تحقیقات شروع کردیں اور اگر اس میں کے الیکڑک قصوروار ثابت ہوئی توان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔عبدالقادر بلوچ کا کہناتھا کہ ایم کیو ایم پر لگائے جانے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں اور ان کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

مزید :

قومی -