سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

  


کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے پارلیمنٹ تحلیل کرلی ہے ۔سری لنکن صدر نے 8ماہ پہلے اسمبلیوںکو تحلیل کرکے الیکشن کا اعلان کر دیاہے ۔سری لنکن اسمبلیوں کی مدت اپریل2016 میں ختم ہونی تھی مگر سری لنکن صدر نے جون2015 میں پہل اسمبلیاں تحلیل کرکے اگست میں الیکشن کا اعلان کر دیاہے۔

مزید : بین الاقوامی