پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی 6 ملازمین برطرف

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی 6 ملازمین برطرف
پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی 6 ملازمین برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والے 6 ملازمین برطرف کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطرف ہونے والوں میں ائیرلیگ لاہور کے صدر احمد بٹ بھی شامل ہیں جبکہ دیگر ملازمین میں خرم شہزاد، عرفان شاہ نوشاہی، مرزا انوار الحق شامل ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ برطرف ملازمین کے خلاف کئی سال سے انکوائری چل رہی تھی۔