فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ ‘‘ 28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ ‘‘ 28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

  

ممسبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘‘28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کو سنسر بورڈ کی طرف سے متعدد مشکلات کا سامنا تھا جس کے اب فلم 28 جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم میں رتنا پاٹھک شیخ ،کونکنا سین شرما ،اہانا کمار ،سوشانت سنگھ اور وکرم ماسے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -