صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

  

5-30

چوک تاجپورہ‘ شاد باغ‘ زیر انتظام جامع مسجد توحید اہل حدیث‘ امامت وخطابت قاری عبدالمتین اصغر

6-00

جامع حلیمہ سعدیہ میں چوہان روڈ اسلام پورہ ،مولانا قاری محمد منصوب رحیمی

6-15

علامہ ہشام الہٰی ظہیرUET سوسائٹی ، بی بلاک ، تو حید پارک میں خطبہ دیں گے۔ تنظیم اسلامی کے زیراہتمام مسجد دارالسلام ، باغ جناح لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ نماز عید کے بعد امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید مختصر خطاب کریں گے ۔جامع مسجد قباء اہل حدیث 74 چناب بلاک‘ ٹینکی والا پارک‘ امامت وخطابت مولانا مبشر احمد مدنی

6-30

صاحبزادہ معتصم الہٰی ظہیر مر کز دارلحکمہ ناز ٹاؤن گراؤنڈ میں امامت کے فرائض سر انجام دیں گے۔جامع مسجد رضائے مصطفی کینال بینک ہاوسینگ سکیم خطیب مولانامرتضی علی ہاشمی ،مرکز اہل حدیث 106 راوی روڈ لاہور‘ امامت وخطابت مولانا حافظ بابر فاروق رحیمی،جامع مسجد شہداء اہل حدیث‘ چوک بھگت پورہ‘ شاد باغ لاہور‘ امامت وخطابت مولانا عبدالمنان سلفی جامع مسجد محمدیہ اہل حدیث بھوگیوال‘ باغبانپورہ۔ امامت وخطابت پروفیسر محمد ابراہیم سلفی جامع مسجد اسماعیل‘ طیبہ ٹاؤن‘ امامت وخطابت قاری امیر حمزہ جامع مسجد ابوبکر صدیق شاہ خالد ٹاؤن فیروز والا‘ امامت وخطابت مولانا عطاء الرحمن حقانی،جامع مسجد رضائے مصطفی کینال بینک ہاؤسنگ سکیم،مولانا مرتضیٰ علی ہاشمی

6-45

جامع مسجد کبری نیو سمن آباد لاہورامامت عاصم مخدوم،گراؤنڈ دار الحدیث جامعہ معاویہؓ اہل حدیث‘ کے پی ایس روڈ رحیم ٹاؤن فیروز والا شاہدرہ‘ امامت وخطابت علامہ محمد زاہد ہاشمی الازہری ،جامع مسجد عثمان غنی اہل حدیث‘ گلشن پارک‘ مغل پورہ لاہور‘ امامت وخطابت حافظ یٰسین طٰہٰ ،جامع مسجد شمس الہدیٰ فتح گڑھ مغل پورہ لاہور‘ امامت وخطابت حکیم عبدالرحمن زاہد ،جامع مسجد قباء اہل حدیث‘ الکرم پارک‘ داروغہ والا لاہور‘ امامت وخطابت مولانا مشتاق احمد فاروقی ،جامع مسجد ابوبکر صدیق‘ توحید پارک‘ امامیہ کالونی‘ امامت وخطابت حافظ امتیاز احمد،جامع مسجد اہلحدیث عامر روڈ‘ شاد باغ (بڑی سڑک پر) امامت وخطابت پروفیسر مطیع اللہ باجوہ جامع مسجد ابوہریرہ اہل حدیث‘ داروغہ والہ‘ امامت وخطابت حافظ محمد یونس آزاد ،علی پارک المدد پاک کالونی راوی روڈ لاہور‘ زیر انتظام جامع مسجد امیر معاویہؓ، امامت وخطابت حافظ محمد ابوبکر

7-00

77کلب ایبٹ روڈ گراؤنڈ ،مولانا محمد امجد نماز عید الفطر پڑھائیں گے،مولانا اصغر فاروق سبزہ زار بی بلاک تکونی گراؤنڈمیں امامت کے فرائض سر انجام دیں گے۔جامع مسجد گلزار مدینہ ڈی ون بلاک گجر پورہ سکیم ،خطبہ مولانا پیر محمد عباس مجددی ،جامع مسجد نگاہ مصطفی میڈیکل ہاؤسنگ سکیم،مولانا صدیق مصحفی، جامع مسجد غوثیہ ایم اے ٹی ون خطیب قاری کرامت علی نعیمی ، جامع مسجدبوہڑ والی خطیب مولانا تنویر ربانی جلالی، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ تاج پورہ خطیب مولانا فیض الرسول نورانی،مرکز ام الہدیٰ عزیر پل ہربنس پورہ‘ امامت وخطابت شیخ الحدیث حافظ عبدالرشید مجاہد آبادی ،محمدی پارک‘ راجگڑھ لاہور‘ امامت وخطابت پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی ،جامع مسجد چینیانوالی اہل حدیث شاہ عالمی‘ امامت وخطابت رانا محمد شفیق خاں پسروری ،جامع مسجد رضوان اہل حدیث‘ امامت وخطابت مولانا حافظ مصطفی صادق ،جامع مسجد امام بخاری اہل حدیث‘ بلدیہ روڈ رچنا ٹاؤن فیروز والہ‘ امامت وخطابت مولانا محمد طارق جاوید،جامع مسجد تقویٰ اہل حدیث‘ امامیہ کالونی‘ امامت وخطابت حافظ محمد اکرم،جامعہ مسجدلاہورجنرل ہسپتال خطیب وامام: محمدادریس ظفر ،جامعہ مسجدحاجرہ یعقوب اعوان مارکیٹ خطیب وامام مولاناعتیق الرحمن، جامع مسجد غوثیہ ایم اے ٹی ون خطیب قاری کرامت علی نعیمی ،جامع مسجدبوہڑ والی خطیب مولانا تنویر ربانی جلالی ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ تاج پورہ خطیب مولانا فیض الرسول نورانی جامع مسجد نورانی بکنوال خطیب مولانا مبشر رسول صدیقی ،مدرسہ تعلیم القرآن 31ایل گلبرگ مولانا صوفی محمد احمد کریم قاسمی، جامع مسجد السراج جامع جلالیہ رضویہ مظہر السلام مومن پورہ خطیب مولانا حذیفہ جلالی،جامع مسجد عمر فاروق سلامت پورہ خطیب محمد افضل انجم جلالی

7-30

دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ حافظ عامہ رضا المصطفی مدنی،جامعہ مسجد یار سول اللہ یوسف نگر بند روڈ راوی کنارے ،پیر عطاء اللہ مصطفی مدنی،جامع مسجد بلال جلو وآنہ خطیب مولانامحمد لطیف توگیروی ، جامع مسجد نورمدینہ محلہ نوری دربار خطیب عبدالغفور چشتی جلالی،جامع مسجد فاروقیہ اتوکے اعوان خطیب سید مقبول شاہ ،جامع مسجد نوری حنفی صدیقی محلہ نیو سگیاں عثمان پورہ لاہورخطیب مولانا محمد جمیل بیگ جلالی ،جامع مسجد الرحیم اچھرہ خطیب قاری فرمان علی جلالی ، جامع مسجد منڈی والی ملتان چونگی خطیب مولانا حامد مصطفی جلالی،جامع مسجد تھانے والی کاہنہ نو خطیب مولانا محمد ندیم جیلانی، جامع مسجد لال شاہ خطیب مولانا عبدالکریم جلالی،جامع مسجد بلال جلوو آنہ ،مولانا محمد لطیف توگیروی، جامع مسجد نورمدینہ محلہ نوری دربار خطیب عبدالغفور چشتی جلالی ،جامع مسجد فاروقیہ اتوکے اعوان خطیب سید مقبول شاہ ، جامع مسجد نوری حنفی صدیقی محلہ نیو سگیاں عثمان پورہ لاہورخطیب مولانا محمد جمیل بیگ جلالی ، جامع مسجد الرحیم اچھرہ خطیب قاری فرمان علی جلالی، جامع مسجد منڈی والی ملتان چونگی خطیب مولانا حامد مصطفی جلالی، جامع مسجد تھانے والی کاہنہ نو خطیب مولانا محمد ندیم جیلانی ، جامع مسجد لال شاہ خطیب مولانا عبدالکریم جلالی،

8-00

جامع مسجد جھنڈے والی باغبانپورہ خطیب قاری صفدر جلالی،جامع مسجد نورانی داروغہ والا خطیب مولانا شمعون بہادر،جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک ،مولانا محمد اسعد کریم قاسمی،جامعہ مسجدشیرربانی مست اقبال روڈمحمدپورہ خطیب وامام قاری حافظ شاہد محمود سعیدی،جامع مسجد جھنڈے والی باغبانپورہ خطیب قاری صفدر جلالی، جامع مسجد نورانی داروغہ والا خطیب مولانا شمعون بہادر

8-30

جامعہ مسجد غوثیہ حنفیہ سپانوالہ مین بازارمحمدپورہ خطیب وامام قاری طارق جاویدسعیدی

9-15

دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامعہ مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ ،مولانا معاویہ حسن

9-30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبر گ پارک عقب ایم سی بی ٹاور ،مولانا محمد ارشد کریم قاسمی،

ڈی ایچ اے میں اوقات

7-30

اے سیکٹر مسجد فیز 1،حافظ حبیب اللہ صدیقی،بی سیکٹر مسجد فیز 1،حافظ محمد طاہر،سی سیکٹر مسجد فیز 1،خطیب محمد عبدالرحمن،کے سیکٹر مسجد فیز 1،خطیب محمد راشد،ایم سیکٹر مسجد فیز 1،خطیب شاہد مشتاق،این سیکٹر مسجد فیز 1،خطیب عبدالحکیم،کیو سیکٹر مسجد فیز 2،خطیب محمد طاہر،ایس سیکٹر مسجد فیز 2،حافظ عبدالباسط،وی سیکٹر مسجد فیز 2،فیض الرحمن،ایکس سیکٹر مسجد فیز 3،خطیب حافظ محمد ندیم،زیڈ سیکٹر مسجد فیز 3،محمد رفیق،ڈبل ایکس سیکٹرمسجد فیز 3،خطیب حافظ غلام مصطفی،ڈبل اے سیکٹر مسجد فیز 4،خطیب محمد شریف،ڈبل بی سیکٹرمسجد فیز 4،حافظ ساجد محمود،ڈبل سی سیکٹرمسجد فیز4،خطیب ظفر اقبال،ڈبل جی سیکٹر مسجد فیز4،عبدالحفیظ مان،ڈبل ایچ سیکٹر مسجد فیز 4،خطیب حافظ محمد اویس، اے سیکٹر مسجد فیز5،خطیب محمد نعمان اصغر،سی سیکٹرمسجد فیز5،محمد اسماعیل تابش،ایف سیکٹر مسجد فیز5،خطیب حافظ امداد اللہ محمود،ایچ سیکٹر مسجد فیز5،خطیب عبدالباسط،بی سیکٹر مسجد فیز6،خطیب عبدالعزیز،ای سیکٹر مسجد فیز6،خطیب غلام یاسین،جے سیکٹر مسجد فیز6،حافظ محمد نوید یوسف،کے سیکٹر مسجد فیز 6،خطیب امیر معاویہ،سی سیکٹر مسجد فیز8،حافظ مدثر احمد،ڈی سیکٹر مسجد فیز8،ارشد حسین،ای سیکٹرمسجد فیز8،خطیب حافظ محمود الحسن،ایم سیکٹر مسجد فیز8،حافظ محمد حبیب اللہ

8-00

جامع مسجد فیز 1،خطیب حمید الرحمن،جامع مسجد فیز 2خطیب حافظ شبیر،جامعہ مسجد فیز3خطیب حافظ ابرار احمد،جامع مسجد فیز 4،خطیب محمد اکرم نظامی، C سیکٹرجامع مسجدفیز VI-،حافظ ظہیر اعظم۔اے سیکٹر مسجد فیز6،خطیب محمد عمر ابراہیم،

اہل تشیع کے نماز عید کے اوقات

6-40

جامع باقر العلوم،مغلپورہ مولانا سید احمد،صدر بازار لاہور کینٹ ،مولانا زاہد حسین نقوی،

7-00

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہورآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، جامعہ عروۃ الوثقٰی مولانا محمد جواد نقوی ،مسجد سلمان فارسی عزیزکالونی مولانا غلام حسین مظہری ، مسجد گرین ٹاؤن مولانا عبدالحسین ناطق ، مسجد و امام بارگاہ جامعہ فاطمیہ کینٹ مولانا سید غلام عباس نقوی ، علی پارک بھاٹی گیٹ مولانا نذر عباس،مسجد القائم کینال ویو مولانا محمد اقبال کامرانی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشاد حسین روحانی ،جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ مولانا محبوب حسین ، جامعۃ المصطفیٰ پاک عرب سوسائٹی مولانا محمد خان مہدی ، گلشن عباس نیک کالونی مولانا محمد علی ، مسجد جامعہ فاطمیہ عزیز پلی مولانا صفدر علی ، مسجد الحسن وحدت کالونی مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مدرسہ باب مدینۃ العلم مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مولانا سید محمد عباس شالا مار باغ لاہور ،جامعہ بقیۃ اللہ لاہور مولانا اقبال سبحانی

7:30

جامع مسجد صاحب الزمان حیدر روڈ اسلام پورہ ،مولانا نوید اصغر چشتی،باغ بیرون موچی دروازہ علامہ آغا حیدر موسوی، مسجد و امام بارگاہ مائی سرداراں چونگی امر سدھو مولانا سید علی نقوی ،مسجد ابو طالب علاقہ نواب صاحب مولانا عارف حسین حیدری ، طلعت پارک بند روڈ مولانا غلام عباس اعوان،امام بارگاہ شاہ پور کانجراں مولانا محمد افضل حیدری ، جامعہ مسجد کھاڑک مولانا ثقلین نقوی ، بحریہ ٹاؤن مولانا ریاض حسین جعفری ، علی مسجد جادہ شاہدرہ مولانا احمد نواز جعفری ، مرکزی امامیہ مسجد مریدکے مولانا محمد باقر نجفی ،امام بارگاہ در بتول سبزہ زار مولانا طالب حسین حیدری ، جامعہ ، سندر روڈ ملتان روڈ مولانا محسن علی عمرانی ، ڈ ی بلاک سبزہ زار پارک سید زین العابدین ساجدی ، قصر پنجتن گرین ٹاؤن مولانا محمد حنیف موسوی ، مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیک مولانا سید ابو طالب نقوی ، جعفریہ مسجد چھپر سٹاپ مولانا محمد صادق ، مکہ کالونی مولانا احمد علی ، امامیہ مسجد لوکو شیڈ مغل پور مولانا سید علی مہدی ، مسجد امام علی راوی ریان مولانا ذاکر حسین ، جامعہ فاطمہ الزہراء امن پورہ مولانا سید قمر عباس ، مسجد توحید مولانا فرقان علی ، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاؤن مولانا سید بشیر حسین رضوی ، امام بارگاہ ایوان صدر ہربنس پورہ مولانا سید علی عباس ، جامعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا احمد رضا ،مسجد امامیہ نور اکیڈمی مولانا محمد رضا صادقی ، ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن مولانا جعفر عباس ، امام بارگاہ قصر حسین لیاقت آباد مولانا قاری یوسف جعفری ، ازمیر ٹاؤن مولانا فہد علی ، جامعہ مدینۃ العلم چوہنگ مولانا الیاس رضا یزدانی ، نشیمن اقبال سوسائٹی مولانا منظر عباس ، گلشن عبا س اقبال ٹاؤن مولانا سید علمدار حسین ،جامعہ مسجد امیر حمزہ مولانا حیدر علی ترابی، مولانا نیاز عباس گھلو قومی مرکز خواجگان لاہور،

7:45

مسجد باب العلم نشاط کالونی مولانا سید مناظر حسین زیدی

8:00

مسجد شیعان ایف بلاک گلشن راوی،مولانا صبیح حیدر شیرازی،امامیہ مسجد شباب چوک سمن آباد علامہ امتیاز عباس کاظمی،پھنگالی لاہور کینٹ مولانا سید حسین علی نقوی ، جعفریہ کالونی بند روڈ مولانا غلام علی ارشد ، مسجد امام بارگاہ زینبیہ بابو صابو بند روڈ مولانا نور الحسن قمی ، مسجد و امام بارگاہ عارف الحسینی قینچی فیروز پور روڈ مولانا مختار حسین ثقفی ، کیو بلاک ماڈل ٹاؤن مولانا محمد حنیف جاوید ، مسجد الحسن باٹا پور مولانا قمر عباس مجاہد ، مسجد و امام بارگاہ قصر بتول شادمان مولانا محمد اسماعیل ، امامیہ مسجد مولانا ضیغم عباس ، امامیہ مسجد بازار حکیماں بھاٹی دروازہ مولانا سجاد حسین جوادی ، مسجد و امام بارگاہ علی ابن ابی طالب نجف کالونی لوہاراں والی مولانا سید فرخ عباس ، مدرسہ باقر العلوم مغل پورہ مولانا محمد اقبال اختر ، جامعہ مسجد جعفریہ مولانا رائے عبدالغفور ، جامعہ کریمہ اہل بیت بحریہ ٹاؤن مولانا غلام کاظم اعوان ، امام بارگاہ خواجگان موچی دروازہ مولانا فرمان علی نجفی ، مسجد حسینیہ بھٹہ چوک مولانا سید امجدحسین نقوی ، مسجد قصر زینب بادامی باغ مولانا حبیب علی ، مسجد مریم علی رضا آباد مولانا غلام مصطفی نیر ، مسجد حیدری امام بارگاہ شیخاں مولانا سید عمران مہدی ،مسجد و امام بارگاہ حسینیہ چمڑہ منڈی مولانا حر عباس ، مین بازار دھوپ سڑی ساندہ مولانا اعجاز حسین نقوی ، واشنگ لائن مٖغل پورہ مولانا ادریس عباس ، امام بارگاہ قصر عباس فیصل ٹاؤن مولانا جعفر حسین ، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ مولانا شبیر ترابی ، مسجد و امام بارگاہ علی رضا چونگی امر سدھو مولانا شیر احمد ، جامعہ علی ولی اللہ مولانا قمر عباس جتوئی ،

8:15

گول باغ وحدت کالونی مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن مولانا ناصر عباس جوئیہ

8:30

کاشانہ پنجتن اقبال پارک مولانا محبوب علی اصغر ، مسجد زینبیہ نزد منصورہ ملتان روڈ مولانا نذرحسین ،

9:00

ناصر باغ گراؤنڈ لوئر مال ،علامہ حافظ کاظمی رضا نقوی،گلشن پارک مغل پورہ مولانا سید شہریار حیدر ،

مزید :

علاقائی -