ایس پی ماڈل ٹاؤن کا عید بازاروں کا دورہ،سیکیورٹی صورتحال تسلی بخش قرار
لاہور(خبرنگار) ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک نے اچانک عید بازاروں دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے عیدبازاروں کی سیکورٹی کو تسلی بخش قرار دیا۔

You are subscribed Successfully