شہرعید کا چاند نظر آتے ہی ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا

شہرعید کا چاند نظر آتے ہی ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا

  

لا ہور (خبرنگار)عید کے چا ند کا اعلا ان ہو تے ہی لا ہور کے مختلف علا قو ں میں ہو ائی فا ئر نگ کا سلسلہ شر وع ہو گیا ،کئی مقامات پر آتش بازی بھی کی گئی۔اس مو قع پر پو لیس خا مو ش تماشا ئی بنی رہی ۔ہو ائی فا ئر نگ سے کسی جا نی وما لی نقصا ن کی اطلا ع نہیں ملی ۔دوسر ی جانب چا ند رات کی خو شی میں شہر کے مختلف علا قو ں میں ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈالے گئے او ر اعتکا ف پر بیٹھنے والے دوست اور عز یز واقا رب کو مسا جد سے پھو لو ں کے ہا ر پہنا کر واپس لا ئے ۔

مزید :

علاقائی -