برکی :2خواتین سمیت 3منشیات فروش گرفتار،7کلو چرس اور کلاشنکوف برآمد

برکی :2خواتین سمیت 3منشیات فروش گرفتار،7کلو چرس اور کلاشنکوف برآمد

  

لاہور(خبرنگار) بر کی پولیس کا منشیا ت فر وشو ں کے اڈے پر چھاپہ ، 2خو اتین سمیت ایک مر د کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 7 کلو چرس،ایک کلا شنکو ف ،ایک لا کھ تیس ہز ار کی نقد ی،درجنو ں گو لیا ں اور موبائل فون برآمد کرلئے،پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بر کی پولیس نے بدنام زمانہ منشیا ت فر وشو ں کے اڈوں پر چھاپہ مار کر2خو اتین عا بد ہ بی بی ،سمیعہ بی بی اور اشر ف افتخا رکوحراست میں لے لیا۔ ملزمان سے7،ایک کلا شنکو ف ،ایک لا کھ تیس ہز ار کی نقد ی،درجنو ں گو لیا ں اور موبائل فون برآمد کر لیے۔

مزید :

علاقائی -