فیکٹری ایریا:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو لڑکیاں شدید زخمی
لا ہور (خبرنگار)فیکٹری ایریا کے علا قہ والٹن روڈ پرقربان سکول کے ساتھ والی گلی میں نا معلو م افر اد کی فائرنگ سے دولڑکیاں زخمی ہو گئی ۔ بتا یا گیا ہے کہ فائرنگ 2موٹرسائیکل سوار نا معلو م افر ادنے کی جس سے پلوشہ اور مشعل زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لئے جنرل اسپتال منتقل کردیاگیا۔ دونو ں لڑ کیو ں کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔پو لیس کے مطا بق دونو ں زخمی لڑ کیو ں کے بیا ن کے بعد اصل حقا ئق سا منے آ ئیں گئے ۔