عید الفطر پرچڑیا گھر کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی یقین دہانی

عید الفطر پرچڑیا گھر کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی یقین دہانی

  

لا ہور (خبرنگار)لاہورچڑیاگھرکے ڈائریکٹرحسن سکھیرا ااورڈپٹی ڈائریکٹرجنجواایس پی سول لائن ڈویژن علی رضا سے سکیورٹی پر میٹنگ کی ۔بتا یا گیا ہے کہ عیدکے تینوں روزلاہورچڑیاگھرکوفول پروف سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ۔چڑیاگھرمیں عیدکے موقع پراصافی اہلکاروں کوتعینات کیاجائے گا۔

کسی قسم کی بدنظمی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ طے پایا کہ چڑیاگھرکے گارڈزکو ریفریش ٹریننگ کرواجائے گی۔

مزید :

علاقائی -