سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 29 جون سے ملائیشیاء میں کھیلے جائینگے

سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 29 جون سے ملائیشیاء میں کھیلے جائینگے

  

اسلام آباد (این این آئی)سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 29جوں کو ملائیشیاء میں کھیلے جائینگے ۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول احمد آرائیں نے بتایا کہ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے مختلف مقابلوں میں شرکت کرے گی جن میں باسکٹ بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، کبڈی، فٹ بال اور تائیکوانڈو شامل ہیں۔ یہ مقابلے 29 جون سے یکم جولائی تک کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -