ٹیکسٹائل انڈسٹریز ڈویژنکے لئے 5کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری

ٹیکسٹائل انڈسٹریز ڈویژنکے لئے 5کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری

  

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مالی سال میں ٹیکسٹائل انڈسٹریز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 16کروڑ50لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے کراچی پاک کورین گارمنٹس ٹیکنالوجی ٹریننگ انسٹی ٹیوشن کے لئے 5کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔

مزید :

کامرس -