تحریک انصاف کا حکومت مخالف سرگرمیوں کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

تحریک انصاف کا حکومت مخالف سرگرمیوں کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے ...

  

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد آخر کار حکومت پر دباؤ بڑھنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطو ں کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر مشتر کہ جد وجہد سمیت دیگر آپشز کے تحت حکومت پر دباؤ بڑھا جائیگاجس میں مشتر کہ پلیٹ فارم سے مختلف ایشوز پر عوامی جلسوں کے علاوہ ‘کانفر نسیں منعقد کر نے کے ساتھ ساتھ مشتر کہ موقف اختیار کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ عید کے بعد ہی کیا جائیگا ۔

رابطے

مزید :

کراچی صفحہ اول -