جامکے چٹھہ :گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا

جامکے چٹھہ :گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا

  

جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ احمدنگرچٹھہ کا علاقہ گھئیے والا کے رہائشی ریاست علی چھینہ کے بیٹے پرویز کا بڑے بھائی سے اکثر جھگڑرہتا تھاجس کی وجہ سے بڑا بیٹا لاہور مقیم تھا آج وہ عید دینے باپ کو آیا تو مقتول پرویز کلہاڑی لے کر اسے مارنے لگا باپ کے منع کرنے پر باپ کو بھی گالیاں دی جس سے باپ نے طیش میں آکر اسی کلہاڑی سے وار کرکے پرویز کو قتل کردیا جو موقع پر ہی دم توڑ گیا ایس ایچ او محمد نواز گجر نے بتایاکہ گھریلوناچاقی کی بنا پر پرویز قتل ہوا ہے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ملزم نے گرفتار ی دے دی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -