رجسٹرڈ حج آرگنائزر کی حتمی فہرست سعودی عرب بھیج دی گئی

رجسٹرڈ حج آرگنائزر کی حتمی فہرست سعودی عرب بھیج دی گئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے حج2017ء پرائیویٹ سکیم کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کی حتمی فہرست سعودیہ بھیج دی ،تفصیلات کے مطابق جو فہرست بھیجی گئی ہے اس میں 29کمپنیوں کو انرولمنٹ نمبر دیے گئے ہیں ان کو منظم کاررڈ جاری کے جائیں اور742پرانے منظم کارڈ ہولڈرز کو حج2017ء میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے یہ حتمی فہرست ڈی جی حج کے ذریعے سعودی وزارت الحج کو بھجی گئی ہے جو گزشتہ رات سعودی وزارت الحج میں وصول کروا دی گئی ہے ۔

فہرست

مزید :

صفحہ آخر -