نئی انرول کمپنیوں کاکوٹہ نہ ملنے پر 29جون کو وزارت مذہبی امور کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نیو انرول کمپنیوں نے کوٹہ نہ ملنے پر 29جون کو وزارت مذہبی امور کے دفتر کے سامنے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ،ملک بھر سے22سو کے قریب نیو انرول کمپنیوں نے اپنے سٹاف سمیت کوٹہ ملنے تک دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔
دھرنا