ایک منٹ میں 31 فیلڈ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ

ایک منٹ میں 31 فیلڈ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ
 ایک منٹ میں 31 فیلڈ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن گول کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔امریکی ریاسر جارجیا سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ پارکر ہنون نامی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک منٹ میں 31بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کر نے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک منٹ میں اٹھائیس بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کا تھا جسے ایڈم نامی کھلاڑی نے اپنے نام کیا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -