ڈی سی ‘ سی پی او عید کی نماز برن یونٹ نشتر ہسپتال کی مسجد میں ادا کرینگے

ڈی سی ‘ سی پی او عید کی نماز برن یونٹ نشتر ہسپتال کی مسجد میں ادا کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈپٹی کمشنر اور سٹی پولیس آفیسر ملتان آج صبح 7بجے عید کی نماز برن یونٹ نشتر ہسپتا ل کی مسجد میں ادا کریں گے۔اس موقع پر دیگر ضلعی اور پولیس کے عہدیداران بھی(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
شرکت کریں گے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ حادثہ میں جھلسنے والے افراد کے لواحقین سے اظہارہمدردی کے لیے ان کے ساتھ نماز عید کی ادائیگی کی جائے گی۔
برن یونٹ