جائے وقوعہ پرکھڑی 42 موٹر سائیکلیں اور4 کاریں بھی کوئلہ بن گئیں

جائے وقوعہ پرکھڑی 42 موٹر سائیکلیں اور4 کاریں بھی کوئلہ بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدپورشرقیہ (سپیشل رپورٹر) جائے وقوعہ پر کھڑی 42 مو ٹر سائیکلیں ، اور 4کاریں بھی آ گ کی لپیٹ آنے سے جل گئیں۔ زیاد ہ تر (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
مو ٹر سائیکلیں تیل جمع کر نے والے افراد کی تھیں۔ جو آئل ٹینکر کے قریب مو ٹر سائیکلیں کھڑی کرکے ٹینکر سے بہنے والا تیل برتنوں میں اکٹھا کر رہے تھے۔