بہاول وکٹوریہ اورسول ہسپتال بہاولپور میں ایمرجنسی

بہاول وکٹوریہ اورسول ہسپتال بہاولپور میں ایمرجنسی

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاول وکٹوریہ ہسپتال اورسول ہسپتال بہاولپورمیں فوری ایمرجنسی نافذ کرکے تمام ڈاکٹروں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اورطبی عملہ کوطلب کرلیاگیاہے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے200 ڈاکٹرمتاثرین کے علاج معالجہ میں مصروف ہیں فوری طورپرادویات کاانتظام کیاگیاہے اورسنیئرپروفیسروں اورڈاکٹروں کوبھی طلب کرلیاگیاہے جومتاثرین لائے جارہے ہیں ان میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -