نشتر برن یونٹ منتقل کیے جانیوالے 57زخمیوں میں 4بچے بھی شامل
ملتان(کرائم رپورٹر،سپیشل رپورٹر) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر سے آتشزدگی کے المناک حادثے کے نتیجے میں جھلسنے والے افراد(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
میں سے 57افراد کو نشتر برن یونٹ منتقل کیا گیا ،جن میں 40سالہ اسلم سمیت4نامعلوم افراد شامل ہیں بری طرح جھلسنے کے باعث ان کی شناخت نہ کی گئی۔جبکہ 4بچے صفیہ ،مسکان اور یوسف کو بچوں کے سرجیکل وار ڈ نمبر 3میں منتقل کیا گیا۔زخمیوں میں شکیل،قاسم،کاشف،نامعلوم ،شریف،معییض،نامعلوم،شہزاد،شان،غلام محمد،یونس،راشد،شہباز،کاشف، ممتاز، رشید، ریاض،جاوید،سجاد،ابرار،شعیب،شہزاد،ناظم،ملازم،اسلم،جمیل،ثمرین،ہارون،فہد،مدثر،علیشبہ،یوسف،ابراہیم،سکندرااللہ اللہ ،محمد اختر، زاہد،وقاص، عمران، سلیم اللہ،شیراز، شہزاد ،شکیل، نامعلوم، آصف، زبیر، زوہیب ،جعفر،عبداللہ خان، فرحان، زاہد،ندیم،اللہ وسایا،فرحان شامل ہیں