بہاولپور میں برن یونٹ نہ ہونے باعث اموات میں اضافہ ہوا

بہاولپور میں برن یونٹ نہ ہونے باعث اموات میں اضافہ ہوا

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جھلسنے والے زیادہ ترافراد بہاولپورمیں برن یونٹ نہ ہونے کے باعث ہلاک ہوئے زخمیوں کوپہلے احمدپورشرقیہ کے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پہنچایاجاتارہا لیکن وہاں علاج کی ناکافی سہولیات کے باعث انہیں فوری طورپرالخدمت، ایدھی ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اورریسکیو1122 کی ایمبولنیسوں کے ذریعے بہاول وکٹوریہ ہسپتال پہنچایاگیا یہاں برن یونٹ نہ ہونے کے باعث زخمیوں کوہسپتال کے سرجیکل یونٹس میں داخل کیاگیاہے بعدازاں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں کے آنے پرشدید متاثر ین کونشترہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں منتقل کیاگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -