لواحقین کیلئے برن یونٹ کے سبزہ زار میں افطاری کا انتظام کیا گیا

لواحقین کیلئے برن یونٹ کے سبزہ زار میں افطاری کا انتظام کیا گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر) نشتر برن یونٹ میں منتقل کیے گئے احمد پور شرقیہ حادثہ کے متاثرین کے لواحقین کی رہائش کے لیے انتظامیہ کی جانب سے سپورٹس کمپلیکس میں متعدد کمرے خالی کرائے گئے،ترجمان ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے مزید بتایا(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ہے کہ احمد پور شرقیہ سے آئے متاثرہ مریضوں کے لواحقین کے لیے گزشتہ روز برن یونٹ کے سبزازار میں ا فطاری کا انتظام کیا گیا جبکہ ان کی رہائش کے لیے سپورٹس کملیپکس کے ائیر کنڈیشنر کمرے فراہم کر دیے گئے ہیں۔

افطاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -