وزیر اعلیٰ خصوصی طیارے پر بہاولپور سے ملتان پہنچے‘ نشتر برن یونٹ میں زخمیوں کی عیادت
ملتان ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف گزشتہ روز احمد پور شرقیہ حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کیلئے خصوصی طیارے کے زریعے بہاولپورسے ملتان پہنچے جہاں کور کمانڈر (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
ملتان ،آرپی او ملتان اور مقامی ایم پی اے حاجی احسان الدین نے ان کا استقبال کیا اپنی ملتان آمد کے فوراً بعد وزیر اعلی پنجاب نشتر ہسپتال کے برن یونٹ پہنچے اور زخمیوں کی عیاد ت کرنے کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا بھی جائزہ لیا ۔
وزیر اعلیٰ