بلاول بھٹو منگل کو بہاولپور پہنچیں گے

بلاول بھٹو منگل کو بہاولپور پہنچیں گے

  

بہاول پور(بیورورپورٹ) بلاول بھٹوزرداری منگل کوبہاول پورپہنچیں گے جہاں وہ سانحہ احمدپورشرقیہ کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریں گے ان کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی‘ مخدوم احمدمحمود‘ وضلعی صدر شاہ رخ (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ملک ‘ سابق ایم این اے عامریاروارن ودیگرمقامی عہدہ داران ہونگے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -