بہاولپور میں عید الفطر کی تمام تقریبات منسوخ

بہاولپور میں عید الفطر کی تمام تقریبات منسوخ

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانحہ احمدپورشرقیہ کے سوگ میں بہاولپورمیں ہونیوالی تمام تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں میئرمیونسپل کارپوریشن عقیل نجم ہاشمی نے عیدکیلئے شہرکی شاہراہوں پرلگائی جانیوالی روشیناں نہ جلانے کی ہدایت کی ہے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

جبکہ بہاولپورعیدالفطر کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں اورعیدالفطر نہایت سادگی سے منانے کااعلان کیاگیاہے۔

تقریبات منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -