کوئی سیاسی شخصیت موقع پر نہ آئی
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)احمدپورشرقیہ کے قریب آئل ٹینکر کے سانحہ پرکوئی بھی سیاسی شخصیت نہ توموقع پرآئی اورنہ ہی (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
ہسپتالوں میں مریضوں کی مزاج پرسی کیلئے آناگوارہ کیابہاولپور میں دودووفاقی اورایک صوبائی وزیراورایم این ایز، ایم پی ایز کی فوج ظفرموج کے باوجود کوئی بھی سانحہ کے متاثرین کودلاسہ دینے نہیں آیا۔