علامہ سید سعید کاظمی کا 32 واں سالانہ عرس 4 شوال سے شاہی عید گاہ ملتان میں ہوگا

علامہ سید سعید کاظمی کا 32 واں سالانہ عرس 4 شوال سے شاہی عید گاہ ملتان میں ہوگا

  

ملتان (جنرل رپورٹر) امام اہل سنت، غزالی زماں حضرت علامہ سید احمدسعید کاظمی کا 32واں سالانہ عرس مبارک 4اور5شوال المکرم کو شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں منعقد ہوگا۔ عرس کے سلسلہ میں انتظامات کا سلسلہ عید الفطر کے بعد (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

شروع کیا جائے گا۔ عرس کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -