بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہرامین عیدالفطر اسلام آباد میں منائیں گے

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہرامین عیدالفطر اسلام ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر )بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین عید الفطر اسلام آباد میں منائیں گے ۔وہ گزشتہ روز اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ دوسری جانب فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ایسوسی ایشن پنجاب اور زکریا یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اوکاڑہ میں عیدالفطرمنائیں گے ۔ وی سی ڈاکٹر طاہر امین اور صدر ایف اے پی یواے ایس اے پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد 29جون کو واپس یونیورسٹی آکر ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

وائس چانسلر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -