مطالبات پورے نہ ہونے پر صوبہ بھر میں پٹواریوں کا ہڑتال کا اعلان

مطالبات پورے نہ ہونے پر صوبہ بھر میں پٹواریوں کا ہڑتال کا اعلان

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) انجمن پٹواریان پنجاب نے حکومت پنجاب کی جانب سے مطالبات پورے نہ کرنے پر صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا اس سلسلہ میں صوبائی جنرل سیکرٹری ملک زاہد افضل نے صوبہ بھر میں دورے شروع کر دیئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -