فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہمہ قسم ادائیگیوں کیلئے تاریخ میں 7 جولائی تک توسیع کردی

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہمہ قسم ادائیگیوں کیلئے تاریخ میں 7 جولائی تک توسیع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے عید الفطر کی چھٹیوں کے پیش نظر صوبائی اداروں، خودمختار ، نیم خودمختار اور کنٹریکٹر کیلئے ادائیگیوں کی تاریخ میں 7 جولائی تک توسیع کر دی ہے اس سلسلہ میں سٹیٹ بنک آف (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
پاکستان کو باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے بتایا جاتا ہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 30 جون 2016تک تمام اقدام کی ادائیگیوں کا کام مکمل کرنا تھا لیکن عید الفطر کی چھٹیوں کیوجہ سے رواں مالی سال کی ادائیگی کا کام نہ ممکن ہوکر رہا گیا تھا۔
توسیع