حساس اداروں کا سرچ آپریشن‘ 180 گھروں کی تلاشی‘ 5 مشکوک افراد زیر حراست

حساس اداروں کا سرچ آپریشن‘ 180 گھروں کی تلاشی‘ 5 مشکوک افراد زیر حراست

  

ملتان(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر کی ہدایت پر ملتان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تھانہ قطب پور اور مظفر آباد کے علاقوں چائینیز کیمپ اور (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

لیاقت آباد میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے ۔اس دوران 180گھروں کی تلاشی لی گئی ،اس دوران پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔جبکہ ان سے اسلحہ بھی برامد کرلیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -