عید الفطر کے پہلے دو روز کرایوں میں 33 فیصد تک رعایت
ملتان (جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ کی جانب سے عید الفطر کے پہلے دو روز کرایوں میں 33فیصد رعایت مسافروں کو آج سے دستیاب ہوگی۔ چاند دیکھنے کے فیصلہ کے باعث آج کی بکنگ نہ ہوسکی تھی مگر مسافروں کو اوپن ٹکٹ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
پر رعایتی کرایہ کی سہولت میسر ہوگی جبکہ کل بروز بدھ27جون کے لئے رعایتی نرخوں پر مسافروں کی بڑی تعداد نے بکنگ کروارکھی ہے۔
رعایت