عید کے پہلے روز ریلوے ریزرویشن دفتر آج بند رہیں گے

عید کے پہلے روز ریلوے ریزرویشن دفتر آج بند رہیں گے

  

ملتان (جنرل رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر ریلوے ریزرویشن آفس آج بند رہیں گے ۔ کل بروز منگل دوپہر2بجے بکنگ آفس کھلیں گے جبکہ بدھ سے بکنگ آفس معمول کے مطابق کھلیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -