بغیرٹکٹ ریلوے مسافروں کیخلاف ہیڈ کوارٹر کی ٹیموں نے کام شروع کردیا

بغیرٹکٹ ریلوے مسافروں کیخلاف ہیڈ کوارٹر کی ٹیموں نے کام شروع کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (جنرل رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف کارروائی کے لئے ہیڈ کوارٹر کی ٹیموں نے کام شروع کردیا۔ ریلوے کو تین روز کے دوران بغیر ٹکٹ مسافروں کی مد میں لاکھوں روپے آمدن متوقع ہے۔