بجلی کا کرنٹ لگنے سے چار معصوم بچوں کی ماں دم توڑ گئی
کبیروالا+بٹہ کوٹ( نا مہ نگار+نمائندہ پاکستان) گزشتہ شام محلہ سعید آباد کے رہا ئشی ملک محمد اسلم کباڑیہ کی بیوی کمرے میں پنکھے کی تا ریں لگا نے میں مصروف تھی کہ اچانک اسکا ہا تھ ننگی تار سے ٹکرا گیا بجلی کے جھٹکوں نے پلک جھپکنے میں ہی اسے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
موت کی نیند سلا دیا متو فیہ چا ر معصوم بچوں کی ماں تھی مرحو مہ کی نماز جنا زہ مرکزی دارلعلوم عید گاہ میں ادا کی گئی جس میں تاجروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔