عید کی نماز سے قبل ہی ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

عید کی نماز سے قبل ہی ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے
عید کی نماز سے قبل ہی ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نماز فجر کے بعد  ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے  جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔زلزے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور ، پشاور ،ایبٹ آباد، سوات، دیر، نوشہرہ ،مردان اور دیر  میں محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 260 میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندو کش اور افغانستان تھا۔

ابتدائی طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

قومی -